حیدرآباد۔28۔جنوری(اعتماد نیوز)آج سپریم کورٹ میں ہمجنس پرستی پر سابق میں
اسے جرم قرار دیتے ہوئے کئے گئے فیصلہ پر نظر ثانی کی درخواست کو مسترد کر
دیا گیا ۔چنانچہ یہ درخواست مرکزی حکومت کی
جانب سے اور ہمجنس پرستی کی
تائید کرنے والے چند تنظیموں کی جانب سے داخل کی گئی۔واضح رہے کہ دسمبر
2013 میں اسے جرم قرار دیتے ہوئے فیصلہ صادر کیا۔جسکے خلاف ملک بھر میں
اور دنیا بھر میں شدید تنقید کی گئی۔